Posts

Showing posts from February, 2018

Sachi Kahaniyan Digest November 2017 Mahana Urdu Risala

منانے میں اسے گیا

منانے میں گیا اْسے تو کیا دیکھتا ہوں کسی کو منانے میں مصروف دیکھتا ہوں دیکھ کے یہ منظر دہل سا گیا میں آنکھوں میں اْس کے اشک د یکھتا ہوں کل تک جو مغرور تھا اپنے حْسن پہ آج عشق کے ہا تھوں عاجز دیکھتا ہوں جو کر تا تھا خو د کو آزا د خیال تصور کسی اور کے خیال میں گرفتار د یکھتا ہوں لْوٹا ہے جب سے وہ عشق کے ہاتھوں تب سے بھٹکتا اْسے در بہ در دیکھتا ہوں تْوں میرا نہ ہوا وہ تیر ا نہ ہوا سلمانؔ یہی اِس کہانی کا اختتام دیکھتا ہوں